Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5082 (سنن النسائي)

[5082]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَشْعَثَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْأَجْلَحِ فَلَقِيتُ الْأَجْلَحَ فَحَدَّثَنِي عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءَ وَالْكَتَمَ

حضرت ابوذر﷜ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبئ اکرمﷺ کو فرماتے سنا:’ سب سے اچھی چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کو رنگ دار کرو،مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔