Sunan Al-Nasai Hadith 5083 (سنن النسائي)
[5083]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ خَالَفَہُ الْجُرَيْرِيُّ وَكَہْمَسٌ
حضرت ابوذر سےروایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بہترین وہ جیز جس سے تم سفید بالوں کو رنگین کرو،مہندی اور وسمے کا مجموعہ ہے۔ جریری اور کہمس نے(اس روایت کے بیان کرنے میں اجلح کی) مخالفت کی ہے۔