Sunan Al-Nasai Hadith 5084 (سنن النسائي)
[5084]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ
حضرت عبداللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’ سب سے اچھی جیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کا رنگ بدلو،مہندی اور وسمے کا آمیزہ ہے۔