Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5085 (سنن النسائي)

[5085]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ كَہْمَسًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ

حضرت عبداللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’ بہترین وہ چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کا رنگ تبدیل کرو،مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔