Sunan Al-Nasai Hadith 5086 (سنن النسائي)
[5086]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ أَنَا وَأَبِي النَّبِيَّ ﷺ وَكَانَ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَہُ بِالْحِنَّاءِ
حضرت ابورمثہ نے فرمایا: میں اپنےوالد محترم کے ساتھ نبئ اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضرہوا۔آپ نے اپنی ڈاڑھی کو مہندی لگا رکھی تھی۔