Sunan Al-Nasai Hadith 5087 (سنن النسائي)
[5087]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَرَأَيْتُہُ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَہُ بِالصُّفْرَةِ
حضر ابورمثہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں نبئ اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔میں نے دیکھا کہ آپ نے ڈاڑھی زرد کررکھی تھی۔