Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5089 (سنن النسائي)

[5089]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّہُ سَأَلَہُ ہَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ لَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ إِنَّمَا كَانَ شَيْءٌ فِي صُدْغَيْہِ

حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس سے پوچھا: کیا رسول اللہﷺ نے بالوں کو رنگا ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کی نوبت ہی نہیں آئی تھی۔صرف آپ کی کنپٹیوں میں کچھ ہی بال سفید تھے۔