Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5090 (سنن النسائي)

[5090]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمْ يَكُنْ يَخْضِبُ إِنَّمَا كَانَ الشَّمَطُ عِنْدَ الْعَنْفَقَةِ يَسِيرًا وَفِي الصُّدْغَيْنِ يَسِيرًا وَفِي الرَّأْسِ يَسِيرًا

حضرت انس﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ اپنے بالوں کو نہیں رنگتے تھے۔آپ کے سفید بال تھوڑے سے ڈاڑھی بچہ میں تھے،کچھ کنپٹیوں میں تھے اور معمولی سے سرمبارک میں تھے۔