Sunan Al-Nasai Hadith 5091 (سنن النسائي)
[5091] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4222)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ الرُّكَيْنَ يُحَدِّثُ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عَمِّہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ كَانَ يَكْرَہُ عَشْرَ خِصَالٍ الصُّفْرَةَ يَعْنِي الْخَلُوقَ وَتَغْيِيرَ الشَّيْبِ وَجَرَّ الْإِزَارِ وَالتَّخَتُّمَ بِالذَّہَبِ وَالضَّرْبَ بِالْكِعَابِ وَالتَّبَرُّجَ بِالزِّينَةِ لِغَيْرِ مَحَلِّہَا وَالرُّقَی إِلَّا بِالْمُعَوِّذَاتِ وَتَعْلِيقَ التَّمَائِمِ وَعَزْلَ الْمَاءِ بِغَيْرِ مَحَلِّہِ وَإِفْسَادَ الصَّبِيِّ غَيْرَ مُحَرِّمِہِ
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ اللہ کے نبیﷺ دس کاموں کو ناپسند فرماتے تھے: (مردوں کا) خلوق لگانا،سفید بالوں کو سیاہ کرنا،تہبند(ٹخنوں سے نیچے) لٹکانا،(مردوں کےلیے) سونے کی انگوٹھی پہننا،شطرنج کھیلنا،نامناسب مقام پر عورت کا اظہار زینت کرنا،معوذات وغیرہ کے علاوہ دم کرنا،تمیمے لٹکانا،منی غلط مقام پر ضائع کرنا اور چھوٹے بچے میں خرابی ڈالنا۔لیکن آپ اس (آخری کام) کو حرام نہیں فرماتے تھے۔