Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5093 (سنن النسائي)

[5093] إسنادہ ضعیف

ابو داود (4164)

کریمۃ: لم أجد من وثقھا،وقال الحافظ ’’مقبولۃ‘‘ (التقریب: 8673) أي مجھولۃ الحال

قال معاذ علی زئی: وجدت توثیقھا،والحمد للہ،كريمة بنت ھمام الطائية: روی لھا يحيی بن أبي كثير وھو لا يروي إلا عن ثقة عندہ غالباً وصحح لھا الحاكم والذہبي بتصحيح حديثہا (المستدرك: 7145) فھذا الحديث حسن عندي،والحمد للہ

انوار الصحیفہ ص 360

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ سَمِعْتُ كَرِيمَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ سَأَلَتْہَا امْرَأَةٌ عَنْ الْخِضَابِ بِالْحِنَّاءِ قَالَتْ لَا بَأْسَ بِہِ وَلَكِنْ أَكْرَہُ ہَذَا لِأَنَّ حِبِّي ﷺ كَانَ يَكْرَہُ رِيحَہُ تَعْنِي النَّبِيَّ ﷺ

حضرت کریمہ نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک عورت کو مہندی لگانے کے بارے میں سوال کرتے ہوئے سنا۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کوئی حرج نہیں لیکن میں اسے ناپسندکرتی ہوں کیونکہ میرے محبوبﷺ اس کی بوکوناپسند فرماتے تھے۔