Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5116 (سنن النسائي)

[5116]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ وَہُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ مِنْ خَيْرِ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدَ إِنَّہُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ لَيِّنُ الْحَدِيثِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تمہارے لیے بہترین سرمہ اثمد ہے۔یہ نظر کو تیز کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال بڑھاتا ہے۔ ابوعبدالرحمٰنٰ (امام نسائی﷫) نے فرمایا: عبداللہ بن عثمان بن خثیم لین الحدیث ہے۔(مطلب یہ کہ اس کی حدیث ضعیف ہے۔)