Sunan Al-Nasai Hadith 5117 (سنن النسائي)
[5117]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ سُئِلَ عَنْ شَيْبِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ كَانَ إِذَا ادَّہَنَ رَأْسَہُ لَمْ يُرَ مِنْہُ وَإِذَا لَمْ يُدَّہَنْ رُئِيَ مِنْہُ
حضرت سماک سے روایت ہے کہ میرے سامنے حضرت جابر بن سمرہ سے نبئ اکرمﷺ کے سفید بالوں کے بارے میں پوچھا گیا۔انہوں نے فرمایا: جب آپ سرکو تیل لگالیتے تھے تو سفید بال نظر نہیں آتے تھے اور جب تیل نہیں لگاتے تھے تو نظر آتے تھے۔