Sunan Al-Nasai Hadith 5118 (سنن النسائي)
[5118]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَصْبُغُ ثِيَابَہُ بِالزَّعْفَرَانِ فَقِيلَ لَہُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصْبُغُ
حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما اپنے کپڑے زعفران سے نگا کرتے تھے۔ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ بھی(اپنے کپڑوں کو) اس سے رنگتے تھے۔