Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5119 (سنن النسائي)

[5119] إسنادہ ضعیف

عبداﷲ بن عطاء مدلس وعنعن۔

انوار الصحیفہ ص 361

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرٌ الْمُزَلِّقُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَطَاءٍ الْہَاشِمِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَطَيَّبُ قَالَتْ نَعَمْ بِذِكَارَةِ الطِّيبِ الْمِسْكِ وَالْعَنْبَرِ

حضرت محمد بن علی﷫ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔کیا رسول اللہﷺ خوشبو لگایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں،مردوں والی خوشبوئیں لگایا کرتے تھے،کستوری اور عنبر۔