Sunan Al-Nasai Hadith 5120 (سنن النسائي)
[5120] إسنادہ ضعیف
ترمذی (2787)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الْحَفَرِيَّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ طِيبُ الرِّجَالِ مَا ظَہَرَ رِيحُہُ وَخَفِيَ لَوْنُہُ وَطِيبُ النِّسَاءِ مَا ظَہَرَ لَوْنُہُ وَخَفِيَ رِيحُہُ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہو اور رنگ مخفی اور اور عورتوں کی خوشبو و ہ ہے جس کا رنگ نمایاں ہو لیکن خوشبو مخفی ہو۔