Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5121 (سنن النسائي)

[5121] ضعیف

انظر الحدیث السابق (5120)

انوار الصحیفہ ص 361

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ الطَّفَاوِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ طِيبُ الرِّجَالِ مَا ظَہَرَ رِيحُہُ وَخَفِيَ لَوْنُہُ وَطِيبُ النِّسَاءِ مَا ظَہَرَ لَوْنُہُ وَخَفِيَ رِيحُہُ

حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ نے فرمایا: مردوں کی زینت (یا خوشبو) وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہو،رنگ مخفی ہو اور عورتوں کی زینت (یا خوشبو) وہ ہے جس کا رنگ نمایاں ہو،خوشبو مخفی ہو۔