Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5122 (سنن النسائي)

[5122]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ اتَّخَذَتْ خَاتِمًا مِنْ ذَہَبٍ وَحَشَتْہُ مِسْكًا قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ہُوَ أَطْيَبُ الطِّيبِ

حضرت ابوسعید خدری﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بے شک بنی اسرائیل کی ایک عورت نے سونے کی انگوٹھی بنائی اور اس میں کستوری بھری۔(پھر) رسول اللہﷺ نے فرمایا: یہ بہترین خوشبو ہے۔