Sunan Al-Nasai Hadith 5123 (سنن النسائي)
[5123] إسنادہ ضعیف
عمران بن ظبیان: ضعیف ورمي بالتشیع،تنا قض فیہ ابن حبان (تقریب: 5158) وضعفہ الجمہور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ عَنْ حُكَيْمِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ بِہِ رَدْعٌ مِنْ خَلُوقٍ فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ ﷺ اذْہَبْ فَانْہَكْہُ ثُمَّ أَتَاہُ فَقَالَ اذْہَبْ فَانْہَكْہُ ثُمَّ أَتَاہُ فَقَالَ اذْہَبْ فَانْہَكْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نبئ اکرمﷺ کے پاس آیا تو اس پر مخلوق کا نشان تھا۔نبئ اکرمﷺ نے اسے فرمایا: جاؤ،اسے اچھی طرح دھو کر آؤ۔وہ پھر ےآیا تو آپ نے فرمایا: پھر جاؤ،اچھی طرح دھو کر آؤ۔وہ پھر آیا تو آپ نے فرمایا: پھر جاؤ،اسے اچھی طرح دھو ڈالو اور دوبارہ نہ لگانا۔