Sunan Al-Nasai Hadith 5142 (سنن النسائي)
[5142] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4238)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَحْمُودُ بْنُ عَمْرٍو أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ حَدَّثَتْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ تَحَلَّتْ يَعْنِي بِقِلَادَةٍ مِنْ ذَہَبٍ جُعِلَ فِي عُنُقِہَا مِثْلُہَا مِنْ النَّارِ وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ جَعَلَتْ فِي أُذُنِہَا خُرْصًا مِنْ ذَہَبٍ جَعَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ فِي أُذُنِہَا مِثْلَہُ خُرْصًا مِنْ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو عورت(نمائش کے لیے) سونے کا ہار پہنے گی،اللہ تعالی(قیامت کےدن) اس کی گردن میں آگ کا ہار ڈالے گا۔اور جو عورت (نمائش کےلیے) اپنے کانوں میں سونے کی بالیاں ڈالے گی،اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے کان میں آگ کی بالیاں ڈالے گا۔