Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5144 (سنن النسائي)

[5144]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ جَاءَتْ بِنْتُ ہُبَيْرَةَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَفِي يَدِہَا فَتَخٌ مِنْ ذَہَبٍ أَيْ خَوَاتِيمُ ضِخَامٌ نَحْوَہُ

حضرت ثوبان ﷜ نے فرمایا: حضرت (فاطمہ) بنت ہبیرہ رضی اللہ عنہا رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو ان کے ہاتھ میں سونے کی بڑی بڑی انگوٹھیاں تھیں۔باقی روایت حسب سابق ہے۔