Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5150 (سنن النسائي)

[5150]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي الصَّعْبَةِ عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْہَمْدَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ زُرَيْرٍ الْغَافِقِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ أَخَذَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ذَہَبًا بِيَمِينِہِ وَحَرِيرًا بِشِمَالِہِ فَقَالَ ہَذَا حَرَامٌ عَلَی ذُكُورِ أُمَّتِي

حضرت علی ﷜ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے سونا اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اور ر یشم بائیں ہاتھ میں اور فرمایا: بے شک یہ دونوں میری امت کےمردوں پر حرام ہیں۔