Sunan Al-Nasai Hadith 5151 (سنن النسائي)
[5151]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الدِّرْہَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ أُحِلَّ الذَّہَبُ وَالْحَرِيرُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَی ذُكُورِہَا
حضرت ابوموسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: سونا اور ریشم (پہننا) میری امت کی عورتوں کے لیے حلال کیا گیا ہے جبکہ مردوں پر حرام ہے۔