Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5152 (سنن النسائي)

[5152]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّہَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا خَالَفَہُ عَبْدُ الْوَہَّابِ رَوَاہُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ

حضرت معاویہ ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ریشم اور سونا پہننے سے منع فرمایا ہے مگر تھوڑا تھوڑا۔ عبدالوہاب نے اس (سفیان بن حبیب) کی مخالفت کی ہے۔اس نے یہ روایت خالد،عن میمون عن ابی قلابۃ کی سند سے روایت کی ہے۔(اس نے ابو قلابہ اور خالد حذاء کےدرمیان میمون کا واسطہ بڑھادیا ہے۔) واللہ اعلم