Sunan Al-Nasai Hadith 5153 (سنن النسائي)
[5153]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ لُبْسِ الذَّہَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا وَعَنْ رُكُوبِ الْمَيَاثِرِ
حضرت معاویہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے الایہ کہ مختلف جگہوں پر قلیل مقدار میں ہو اور ریشمی گدیلوں پربیٹھنے سے بھی منع فرمایا۔