Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5154 (سنن النسائي)

[5154]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي شَيْخٍ أَنَّہُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ وَعِنْدَہُ جَمْعٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ﷺ قَالَ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ لُبْسِ الذَّہَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالُوا اللہُمَّ نَعَمْ

حضرت ابوالشیخ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت معاویہ ﷜ کو فرماتے سنا جب کہ ان کے پاس بہت سے اصحاب محمدﷺ بیٹھے تھے: کیا تم جانتے ہوکہ نبی اللہﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے الایہ کہ وہ مختلف جگہوں پر تھوڑا تھوڑا ہو؟ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! ہاں۔