Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5160 (سنن النسائي)

[5160]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

و أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ عَنْ عُقْبَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنِي يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حِمَّانَ قَالَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ فَدَعَا نَفَرًا مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الْكَعْبَةِ فَقَالَ أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الذَّہَبِ قَالُوا نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْہَدُ

حضرت ابن حمان سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ ﷜ حج کو گئے تو وہاں انہوں نے کعبہ میں انصار کی ایک جماعت کو بلایا اور فرمایا: کیا تم نے رسول اللہﷺ کو سونے کے استعمال سے منع فرماتے نہیں سنا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں!(سنا ہے) حضرت معاویہ ﷜ نے فرمایا: میں بھی گواہی دیتا ہوں۔