Sunan Al-Nasai Hadith 5163 (سنن النسائي)
[5163]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَيْہَسُ بْنُ فَہْدَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو شَيْخٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لُبْسِ الذَّہَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ النَّضْرِ أَشْبَہُ بِالصَّوَابِ وَاللہُ تَعَالَی أَعْلَمُ
حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے سونے کے استعمال سے منع فرمایا الا یہ کہ وہ بکھرا ہوا ہو۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی) نے کہا کہ نضر(ابن شمیل) کی حدیث زیادہ درست ہے۔