Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5164 (سنن النسائي)

[5164]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ زُرَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ عَنْ جَدِّہِ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ أَنَّہُ أُصِيبَ أَنْفُہُ يَوْمَ الْكُلَابِ فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْہِ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَہَب

حضرت عرفجہ بن اسعد﷜ سے روایت ہے کہ دور جاہلیت میں جنگ کلاب کے دن ان کی ناک کٹ گئی تھی تو انہوں نے چاندی کی ناک لگوالی لیکن (وہ خراب ہوگئی اور) اس سے بدبو آنے لگی تو نبئ اکرمﷺ نے فرمایا کہ وہ سونے کی ناک لگوالے۔