Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5165 (سنن النسائي)

[5165]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ أَبِي الْأَشْہَبِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ كُرَيْبٍ قَالَ وَكَانَ جَدُّہُ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَّہُ رَأَی جَدَّہُ أُصِيبَ أَنْفُہُ يَوْمَ الْكُلَابِ فِي الْجَاہِلِيَّةِ قَالَ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ فِضَّةٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْہِ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَتَّخِذَہُ مِنْ ذَہَبٍ

حضرت عبدالرحمٰن بن طرفہ نے اپنے دادا محترم حضرت عرفجہ بن اسعد ﷜ سے بیان کیا اورانہوں نے اپنے دادا محترم کو دیکھا تھا کہ جنگ کلاب کے دن ان کی ناک کٹ گئی تھی۔انہوں نے چاندی کی ناک لگوالی لیکن اس سے بدبو آنے لگی تو نبئ اکرم ﷺ نے انہیں فرمایا کہ سونے کی ناک لگوالو۔