Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5166 (سنن النسائي)

[5166] إسنادہ ضعیف

عطاء الخراساني عنعن (وکان یدلس،انظر تقریب التہذیب: 4600 والفتح المبین في تحقیق طبقات المدلسین ص 215 رقم 50 طبع جدید)

قال معاذ علي زئي: فیہ علۃ اخریٰ

انوار الصحیفہ ص 362

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ كَثِيرٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَعْيَنَ عَنْ عِيسَی بْنِ يُونُسَ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَالَ عُمَرُ لِصُہَيْبٍ مَا لِي أَرَی عَلَيْكَ خَاتَمَ الذَّہَبِ قَالَ قَدْ رَآہُ مَنْ ہُوَ خَيْرٌ مِنْكَ فَلَمْ يَعِبْہُ قَالَ مَنْ ہُوَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ

حضرت سعید بن مسیب﷫ سےروایت ہے کہ حضرت عمر﷜ نےحضرت صہیب﷜ سے فرمایا:کیاوجہ ہے کہ میں تم پر سونے کی انگوٹھی دیکھتا ہوں؟ وہ فرمانے لگے: یہ آپ سے بہتر شخصیت نے دیکھی تھی۔انہوں نے تو اس پر عیب نہیں لگایاتھا۔حضرت عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ کون تھے؟ انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ۔