Sunan Al-Nasai Hadith 663 (سنن النسائي)
[663] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (623)۔
والحدیث السابق (662) یغنی عنہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا ہَنَّادٌ عَنْ ہُشَيْمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللہِ إِنَّ الْمُشْرِكِينَ شَغَلُوا النَّبِيَّ ﷺ عَنْ أَرْبَعِ صَلَوَاتٍ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذَّنَ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّی الظُّہْرَ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّی الْعَصْرَ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّی الْعِشَاءَ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تحقیق مشرکین نے نبی ﷺ کو جنگ خندق میں ایک دن چار نمازوں سے روکے رکھا۔آپ نے بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تو انھوں نے اذان کہی،پھر اقامت کہی،چنانچہ آپ نے ظہر کی نماز پڑھی،پھر اقامت کہی تو آپ نے عصر کی نماز پڑھی،پھر اقامت کہی تو آپ نے مغرب کی نماز پڑھی،پھر اقامت کہی تو آپ نے عشاء کی نماز پڑھی۔