Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 677 (سنن النسائي)

[677]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ مُجَمِّعٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَہْلٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يَقُولُ سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَسَمِعَ الْمُؤَذِّنَ فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،جب کہ آپ نے مؤذن کی اذان سنی تھی،کہ آپ اس طرح فرما رہے تھے جس طرح مؤذن کہہ رہا تھا۔