Sunan Al-Nasai Hadith 696 (سنن النسائي)
[696]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمِّارٍ الدُّہْنِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِنَّ قَوَائِمَ مِنْبَرِي ہَذَا رَوَاتِبُ فِي الْجَنَّةِ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے منقول ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میرے گھر اور میرے منبر کا درمیانی فاصلہ جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ ہے۔‘‘