Sunan Al-Nasai Hadith 697 (سنن النسائي)
[697]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمِّارٍ الدُّہْنِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِنَّ قَوَائِمَ مِنْبَرِي ہَذَا رَوَاتِبُ فِي الْجَنَّةِ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’میرے اس منبر کے پائے جنت میں گڑے ہوئے ہیں۔‘‘