Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 699 (سنن النسائي)

[699]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَاشِيًا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کبھی پیدل اور کبھی سوار مسجد قباء میں تشریف لے جایا کرتے تھے۔