Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 711 (سنن النسائي)

[711]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُصِيبَ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ رَمَاہُ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ رَمْيَةً فِي الْأَكْحَلِ فَضَرَبَ عَلَيْہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَيْمَةً فِي الْمَسْجِدِ لِيَعُودَہُ مِنْ قَرِيبٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ جنگ خندق کے دن زخمی ہوگئے۔ایک قریشی آدمی (حبان بن عرقہ) نے ان کے بازو کی بڑی رگ میں تیر مارا۔رسول اللہ ﷺ نے ان کے لیے مسجد میں خیمہ لگا دیا تاکہ آپ قریب سے ان کی عیادت کرلیا کریں۔