Sunan Al-Nasai Hadith 726 (سنن النسائي)
[726]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَكَّہَا بِحَصَاةٍ وَنَہَی أَنْ يَبْصُقَ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيْہِ أَوْ عَنْ يَمِينِہِ وَقَالَ يَبْصُقُ عَنْ يَسَارِہِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِہِ الْيُسْرَی
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مسجد کی قبلے والی دیوار پر تھوک لگا دیکھا۔آپ نے اسے کنکری سے کھرچ دیا اور منع فرمایا کہ نمازی اپنے سامنے یا دائیں تھوکے بلکہ فرمایا: ’’وہ اپنے بائیں جانب تھوکے یا بائیں قدم کے نیچے۔‘‘