Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 727 (سنن النسائي)

[727]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كُنْتَ تُصَلِّي فَلَا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْكَ وَلَا عَنْ يَمِينِكَ وَابْصُقْ خَلْفَكَ أَوْ تِلْقَاءَ شِمَالِكَ إِنْ كَانَ فَارِغًا وَإِلَّا فَہَكَذَا وَبَزَقَ تَحْتَ رِجْلِہِ وَدَلَكَہُ

حضرت طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تو نماز پڑھتا ہو تو اپنے سامنے یا دائیں جانب نہ تھوک۔اگر خالی جگہ ہو (نمازی نہ ہوں) تو اپنے پیچھے یا بائیں طرف تھوک ورنہ ایسے کر۔‘‘ اور آپ نے پاؤں کے نیچے تھوکا اور اسے مل دیا۔