Sunan Al-Nasai Hadith 728 (سنن النسائي)
[728]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَنَخَّعَ فَدَلَكَہُ بِرِجْلِہِ الْيُسْرَی
حضرت شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا،آپ نے کھٹکھار پھینکا اور بائیں پاؤں سے مٹی میں مل دیا۔