Sunan Al-Nasai Hadith 735 (سنن النسائي)
[735]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ أَنَّ يَحْيَی بْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَہُ قَالَ سَمِعْتُ سَہْلًا السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَہُوَ فِي الصَّلَاةِ
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’جو شخص مسجد میں بیٹھ کر اگلی نماز کا انتظار کرتا ہے،وہ (حکماً اور ثواب کے لحاظ سے) نماز ہی میں ہوتا ہے۔‘‘