Sunan Al-Nasai Hadith 741 (سنن النسائي)
[741]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي عَلَی حِمَارٍ وَہُوَ مُتَوَجِّہٌ إِلَی خَيْبَرَ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے،انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر سوار نماز پڑھتے دیکھا،جب کہ آپ خیبر کی طرف جا رہے تھے۔