Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 742 (سنن النسائي)

[742]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي عَلَی حِمَارٍ وَہُوَ رَاكِبٌ إِلَی خَيْبَرَ وَالْقِبْلَةُ خَلْفَہُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا نَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ عَمْرَو بْنَ يَحْيَی عَلَی قَوْلِہِ يُصَلِّي عَلَی حِمَارٍ وَحَدِيثُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسٍ الصَّوَابُ مَوْقُوفٌ وَاللہُ سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی أَعْلَمُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سےمنقول ہے،انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر سوار نماز پڑھتے دیکھا۔آپ خیبر کی طرف جا رہے تھے جب کہ قبلہ آپ کی پشت کی جانب تھا۔امام ابو عبدالرحمٰن (نسائی) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نہیں جانتے کہ کسی اور راوی نے [ی صلی علی حمار] کے الفاظ بیان کرنے میں عمرو بن یحیی کی موافقت کی ہو۔صحیح بات یہ ہے کہ یحیی بن سعید کی حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اس مفہوم کی روایت موقوف ہے۔واللہ أعلم۔