Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 744 (سنن النسائي)

[744]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِہِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّہَتْ قَالَ مَالِكٌ قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ دِينَارٍ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ سفر میں اپنی سواری پر (نفل) نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔سواری کا منہ جس طرف بھی ہوتا۔امام مالک نے کہا: (حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے شاگرد) عبداللہ بن دینار نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے۔