Sunan Al-Nasai Hadith 745 (سنن النسائي)
[745]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي عَلَی الرَّاحِلَةِ قِبَلَ أَيِّ وَجْہٍ تَوَجَّہُ بِہِ وَيُوتِرُ عَلَيْہَا غَيْرَ أَنَّہُ لَا يُصَلِّي عَلَيْہَا الْمَكْتُوبَةَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سواری پر (نفل) نماز پڑھ لیا کرتے تھے جس طرف بھی اس کا منہ ہوتا۔اور آپ سواری پر وتر پڑھ لیا کرتے تھے،مگر فرض نماز سواری پر نہیں پڑھتے تھے۔