Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 756 (سنن النسائي)

[756]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ كُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ يُصَلِّي فَإِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَقُومَ كَرِہْتُ أَنْ أَقُومَ فَأَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْہِ انْسَلَلْتُ انْسِلَالًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کے سامنے لیٹی ہوتی تھی جب کہ آپ نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔جب میں اٹھنے کا ارادہ کرتی تو پسند نہ کرتی کہ سیدھی کھڑی ہوں اور آپ کے آگے سے گزروں،اس لیے میں لیٹی لیٹی کھسک جاتی۔