Sunan Al-Nasai Hadith 772 (سنن النسائي)
[772]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَاللَّفْظُ لَہُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی فِي خَمِيصَةٍ لَہَا أَعْلَامٌ ثُمَّ قَالَ شَغَلَتْنِي أَعْلَامُ ہَذِہِ اذْہَبُوا بِہَا إِلَی أَبِي جَہْمٍ وَأْتُونِي بِأَنْبِجَانِيِّہِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ایک دھاری دار منقش چادر میں نماز پڑھی،پھر فرمایا: ’’مجھے اس کے نقش و نگار نے اپنی طرف متوجہ رکھا۔اسے ابوجہم کے پاس لے جاؤ اور اس سے اس کی انبحانی چادر لے آؤ۔‘‘