Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 773 (سنن النسائي)

[773]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ فَرَكَزَ عَنَزَةً فَصَلَّی إِلَيْہَا يَمُرُّ مِنْ وَرَائِہَا الْكَلْبُ وَالْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ سرخ حلے (جوڑے) میں تشریف لائے،ایک برچھا گاڑا اور اس کی طرف نماز پڑھی۔کتے،گدھے اور عورتیں اس کے آگے سے گزرتے تھے۔