Sunan Al-Nasai Hadith 780 (سنن النسائي)
[780]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَعَلَّكُمْ سَتُدْرِكُونَ أَقْوَامًا يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِغَيْرِ وَقْتِہَا فَإِنْ أَدْرَكْتُمُوہُمْ فَصَلُّوا الصَّلَاةَ لِوَقْتِہَا وَصَلُّوا مَعَہُمْ وَاجْعَلُوہَا سُبْحَةً
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’شاید تم ایسے لوگوں کو پاؤ جو بے وقت نماز پڑھیں گے۔اگر تم پر ایسا دور آ جائے تو نماز وقت پر پڑھ لیا کرنا،پھر ان کے ساتھ بھی پڑھ لینا اور اسے نفل سمجھ لینا۔‘‘