Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 821 (سنن النسائي)

[821]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُہَيْلٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُہَا وَشَرُّہَا آخِرُہَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُہَا وَشَرُّہَا أَوَّلُہَا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مردوں کی بہترین صف پہلی صف ہے اور بدترین صف آخری صف ہے۔اور عورتوں کی بہترین صف آخری صف ہے اور بدترین صف پہلی صف ہے۔(جو مردوں سے ملی ہوئی ہو)۔