Sunan Al-Nasai Hadith 880 (سنن النسائي)
[880]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَلَمَّا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْہِ حَتَّی حَاذَتَا أُذُنَيْہِ ثُمَّ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْہَا قَالَ آمِينَ يَرْفَعُ بِہَا صَوْتَہُ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی۔جب آپ نے نماز شروع فرمائی تو اللہ اکبر کہا اور اپنے ہاتھ اٹھائے حتی کہ وہ کانوں کے برابر ہوگئے،پھر آپ نے سورۂ فاتحہ پڑھی۔جب سورت سے فارغ ہوئے تو بلند آواز سے آمین کہی۔